3S UV PASTE GREEN
Shield Series ایک پروفیشنل UV Curing Protective Oil ہے جو موبائل فون PCB، Motherboard، Jumper Wire، BGA IC اور مائیکرو سولڈرنگ ریپیئر کے بعد انسولیشن اور پروٹیکشن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ تقریباً 3 سیکنڈ میں UV Light کے ذریعے Cure ہو جاتی ہے اور مضبوط حفاظتی تہہ بناتی ہے۔
Original price was: ₨700.00.₨650.00Current price is: ₨650.00.
Buy Now


Reviews
There are no reviews yet.